تحصیل کبل پہاڑی علاقہ گودھا میں گھریلو چفقلش پر باپ نے گولی مار کر بیٹے کو قتل کردیا




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل پہاڑی علاقہ گودھا میں گھریلو چفقلش پر باپ نے گولی مار کر بیٹے کو قتل کردیا،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش شروع ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل یونین کونسل ٹال کے پہاڑی علاقہ گودھا میں گھریلو چفقلش پر خائستہ خان ولد امیر چمن خان نے گولی مار کر اپنے بیٹے عمر علی کو قتل کردیا شاہ ڈھیرئی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے پابند سلا سل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
30 مناظر