شرجیل ٗخالد لطیف کی کمی محسوس نہیں ہوگی ٗسعیداجمل




اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے پاکستان سپرلیگ 2018 میں ان کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو پابندی کے شکار مرکزی بلے بازوں شرجیل خان اور خالد لطیف کی کمی کے تاثر کو رد کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کھلاڑی اور موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ سعید اجمل نے کہا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کی کمی بالکل بھی محسوس نہیں کی جائے گی۔دونوں بلے بازوں کی سزا پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جوکچھ انھوں نے کیا ہے میں اس اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے پاکستان سپرلیگ 2018 میں ان کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو پابندی کے شکار مرکزی بلے بازوں شرجیل خان اور خالد لطیف کی کمی کے تاثر کو رد کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کھلاڑی اور موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ سعید اجمل نے کہا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کی کمی بالکل بھی محسوس نہیں کی جائے گی۔دونوں بلے بازوں کی سزا پر بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جوکچھ انھوں نے کیا ہے میں اس




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
24 مناظر