جاوید اقبال خٹک کی کتاب ” ناکڑدے ” منظر عام پر آگئی




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)جاوید اقبال خٹک کی کتاب ” ناکڑدے ” منظر عام پر آگئی ، تقریب رونمائی 18فروری کو سوات پریس کلب میں دوپہر دو بجے ہوگی، ریجنل الیکشن کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جاوید اقبال خٹک کی پہلی کتاب شاعری مجموعہ ” ناکڑدے” منظر عام پر آگئی ہے جو کہ بہترین شاعری ہر مشتمل ہے گذشتہ روز جاوید اقبال خٹک نے اپنی کتاب سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم کو تحفے میں دی ، کتاب کی تقریب رونمائی 18فروری بروز اتوار سوات پریس کلب میں دوپہر دو بجے ہوگی جس میں اہم شخصیات شر کت کریں گے اور باقاعدہ کتاب کی رونمائی کی جائیگی ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
4 مناظر