چودہ سالہ محمد عاطف خان گزشتہ چھ دنوں سے لاپتہ ہے




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) افضل خان ولدارسلا خان سکنہ قمبر مینگورہ نے اپنا فریاد لیکرت سوات پریس کلب پہنچ گئے ، انہوں نے کہا میرا بیٹا محمد عاطف جس کی عمر 14سال ہے جو گزشتہ چھ دنوں لاپتہ ہے جس کے وجہ میں اور میرے گھر کافی پریشان ہے ، انہوں نے بتا یا کہ میرے بیٹے کا رنگے گندمی ،جسم پر ہلکا بینگنی کپڑے ، سبز رنگ کی جرسی اور پاؤں پر کالے شوز رپہنے ہوئے ہیں ، اگر کسی کو میرے بیٹے محمدعاطف کے بارے کوئی معلومات ہو برائے مہربانے اس نمبر0345-0571820 یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
7 مناظر