آئی وائی ایف کا اہم اجلاس ، نورزیب ، یاسین اکبر اور دیگر معافی نامے جمع کریں




سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )آئی وائی ایف کے رہنماؤ ں کا اہم اجلاس کل بمورخہ 14-02-2018کو ہوا ، جس میں متفقہ طور پر نورزیب ، یاسین اکبر ، شیراز ااور نوید علی کو جھوٹے الزامات ، قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی طور پر تنظیم کے نئے چیئرمین اور صدر بنے کے غلط خبر کو میڈیا پر چلانے کے باعث شوکاز نوٹسز جاری۔ تین دن کے اندر تحریری رپورٹ اور معافی نامے جمع نہ کرانے پر قانونی کاروائی کی جائیگی ۔ اجلاس میں واضح کہا گیا کہ آئی وائی ایف معاشرے کے خدمت کیلئے ایک رضاکار تنظیم ہے،لیکن مذکور ہ اشخاص نے آئی وائی ایف کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ۔اجلاس میں آئی وائی ایف کے تمام اہم رہنماؤں نے شرکت کی ۔ جبکہ کچھ رہنماؤں نے آن لائن شرکت بھی کی۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
38 مناظر