نادان خٹک کی کتاب “ناکڑدے” کی تقریب رونمائی کی پروقار تقریب




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) نادان خٹک کی کتاب “ناکڑدے” کی تقریب رونمائی کی پروقار تقریب ، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں الیکشن کمشنر ملاکنڈ ڈوٰژن جاوید اقبال خٹک عرف نادان خٹک کی شاعری مجموعہ کتاب”ناکڑدے ” کی تقریب رونمائی ابراہیم شبنم کی صدارت میں ہوئی ، جس میں خواجہ محمد خان ، حنیف قیص ، ابراہیم دیولئی ،دریاب دولت خیل ، فیض علی صدف ، حامد اقبال گل رنگزئی ، فضل حمید ، سعیداللہ خادم ظفر اللہ دولت خیل سمیت بڑی تعداد میں علاقہ معززین نے شرکت کی ، تقریب میں جاوید اقبال خٹک کی زندگی اور ان کے خدمات پر خصوصی روشنی ڈالی گئی اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاعری اور ادب کے لئے ان کے جو خدمات ہیں وہ ناقابل فراموش ہے ، اس موقع پر مقامی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور مشاعرہ بھی ہوا ۔



ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
42 مناظر