کبل ، 11ہزار مین لائن کے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق




کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علا قہ شا ہ ڈھیرئی میں بجلی کے 11ہزار مین لائن کے کرنٹ لگنے سے 29سالہ نوجوان جا بحق تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز رشید احمد ولد گل شیروان نامی شخص سکنہ شاہ ڈھیرئی تعمیرا تی کام میں مصروف تھا کہ اچا نک بجلی کے 11ہزار مین لائن کے کرنٹ لگنے سے بے ہو شی کی حا لت میں مٹی میں دفنانے کے بعد ہسپتال منتقل کی گئی جہا ں جانبر نہ ہوسکا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
25 مناظر