• Latest
  • Trending
گرجھوٹوں کی یونیورسٹی ہوتی توعمران خان بلامقابلہ اس یونیورسٹی کاوائس چانسلرمنتخب ہوتا، انجینئر امیر مقام

گرجھوٹوں کی یونیورسٹی ہوتی توعمران خان بلامقابلہ اس یونیورسٹی کاوائس چانسلرمنتخب ہوتا، انجینئر امیر مقام

February 25, 2018
مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

February 20, 2019
نظر بندی ختم ،حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم

’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

February 20, 2019
بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

February 20, 2019
چینی قونصلیٹ پر حملے میں’’را‘‘ ملوث، بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی نے کس طرح دہشتگردوں کی مدد کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

چینی قونصلیٹ پر حملے میں’’را‘‘ ملوث، بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی نے کس طرح دہشتگردوں کی مدد کی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

February 20, 2019
سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی گرفتار

February 20, 2019
بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 80 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا

February 20, 2019
نندی پور ریفرنس پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ، 25 فروری کو سنایا جائے گا

نندی پور ریفرنس پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ، 25 فروری کو سنایا جائے گا

February 20, 2019
وزیراعظم سے برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رہنما سعیدہ وارثی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیراعظم سے برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رہنما سعیدہ وارثی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

February 20, 2019
وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

بھارت اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا: فواد چوہدری

February 20, 2019
والد کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں ہے:مریم نواز

والد کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں ہے:مریم نواز

February 20, 2019
اگر اسپیکر سندھ اسمبلی گرفتار ہو گئے ہیں تو اچھنبے کی کوئی بات نہیں:فیاض الحسن چوہان

اگر اسپیکر سندھ اسمبلی گرفتار ہو گئے ہیں تو اچھنبے کی کوئی بات نہیں:فیاض الحسن چوہان

February 20, 2019
بھارتی صحافی برکھادت بھی انتہاپسندوں کے نشانے پر

بھارتی صحافی برکھادت بھی انتہاپسندوں کے نشانے پر

February 20, 2019
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 20, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
    • Swat Videos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Team ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
    • Swat Videos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Team ZamungSwat
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Swat

گرجھوٹوں کی یونیورسٹی ہوتی توعمران خان بلامقابلہ اس یونیورسٹی کاوائس چانسلرمنتخب ہوتا، انجینئر امیر مقام

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 25, 2018
in Swat
0
گرجھوٹوں کی یونیورسٹی ہوتی توعمران خان بلامقابلہ اس یونیورسٹی کاوائس چانسلرمنتخب ہوتا، انجینئر امیر مقام
52
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ مخالفین عوام کے اس سمندرکوریت کی دیوار سے روک نہیں سکتے،امسال عام انتخابات میں22کروڑعوام کی عدالت میں انشاء اللہ کارکردگی کی بنیاد پرسرخرو ہوں گے،صرف شیرپرہی ٹھپہ لگے گا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے عوام کی خدمت اورجمہوری سیاست کی بجائے عروسی دھرنوں اورعروسی سیاست کوترجیحی دی،پہلے انکاربعدمیں اقرارعمران خان کاطرہ امتیازرہاہے، آف شورشادی متعارف کرانے کاسہراعمران خان کے سرہے۔انہوں نے کہاکہ 2018کے عام انتخابات میں خیبرپختونخواکے اپنے مینڈیٹ کی توہین کابدلہ لے گی جبکہ دیگرصوبوں میں بھی عوام بلے کویکسرمستردکردینگے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے سوات فٹ بال گراؤنڈمیں چارباغ،خوازہ خیلہ اوربحرین کیلئے سوئی گیس فراہمی منصوبے کے بعدایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کی۔اس موقع پرضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ،ضلعی صدرقیموس خان، حبیب علی شاہ نے بھی خطاب کیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ آئندہ عوام انتخابات میں بلے والے بلوں میں چھپتے پھریں گے،ناقص کارکردگی کی بدولت عوام تحریک انصاف سے اکتاگئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ملاکنڈڈویژن کے عوام کیساتھ مشکل کی ہرگھڑی میں ساتھ دیاہے خواہ وہ زلزلہ ہو،دہشت گردی کی عفریت کیخلاف جنگ ہو،سیلات یادوسراکوئی قدرتی آفت ہوملاکنڈڈویژن کے عوام کونہ پہلے تنہاچھوڑاہے اورنہ آئندہ کسی قربانی سے دریغ کروں گا۔انہوں نے کہاکہ عوام کے مسائل حل کرنااورعوام کی بلاامتیازخدمت میرے زندگی کانصب العین ہے،یہ میری شدیدخواہش ہے کہ گھرگھرتک سوئی گیس،بجلی اورپینے کی صاف پانی سمیت تمام بنیادی سہولیات مہیاکروں۔وزیراعظم ک مشیرنے کہاکہ محمدنوازشریف عوام کے دلوں میں رچ بس گئے ہیں، قائدمحمدنوازشریف کاعوام کیساتھ اٹوٹ رشتہ ہے۔انہوں نے کہاکہ امسال جولائی میں عوام کی عدالت لگے گی جس میں صادق اورامین کافیصلہ عوام کریں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان جھوٹ میںید طولیٰ رکھتے ہیں،اگرجھوٹوں کی یونیورسٹی ہوتی توعمران خان بلامقابلہ اس یونیورسٹی کاوائس چانسلرمنتخب ہوتا۔

  • Trending
  • Comments
  • Latest
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
خیبر پختونخوا میں متعدد ہوٹل مالکان نے لاکھوں پٹھانوں کو کتے کڑائیاں بھون بھون کر کھلا دیں ،چھاپوں کے دوران کتنے ذبح ،زندہ ،تیار شدہ کتے ،پکی کڑائیاں اور کتا بریانی ضبط کرلیں؟ عملہ بھی دیکھ کر ہکا بکا

January 31, 2019
10 sala pooti k sath dada kia karta raha?

سوات ، 7ماہ پہلے زیادتی کا نشانہ بننے والی یتیم بچی ماں بن گئی

December 11, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

مراد سعید کی ایسی حرکت کہ چینی کمپنی شدید صدمے سے دوچار ،سکھر ملتان موٹر وے سے متعلق حقیقت کھول کر رکھ دی

February 20, 2019
نظر بندی ختم ،حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم

’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

February 20, 2019
بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

بھارتی چہرہ بے نقاب کرنے پرٹوئٹر نے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا اکاؤنٹ معطل کر دیا

February 20, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
    • Swat Videos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Team ZamungSwat

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.