پی ایس ایل کا فائنل، غیر ملکی سیکیورٹی کنسلٹنٹ پیر کو کراچی آئیں گے




کراچی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پی ایس ایل تھری کے فائنل کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی سیکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان پہنچ رہے ہیں جب کہ رگ ڈاکسن پیر کو کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کادورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے ایونٹس میں حفاظتی اقدامات کے لیے پیشہ وارانہ خدمات انجام دینے والے سیکیورٹی ادارے اسپورٹس رسک کے سربراہ رگ ڈاکسن ایک مرتبہ پھر نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کریں گے۔اور 25 مارچ کو شیڈول پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کے حوالے سے جاری کام کا جائزہ لیں گے۔رگ ڈاکسن پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کا بھی کراچی(آئی این پی) پی ایس ایل تھری کے فائنل کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی سیکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان پہنچ رہے ہیں جب کہ رگ ڈاکسن پیر کو کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کادورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے ایونٹس میں حفاظتی اقدامات کے لیے پیشہ وارانہ خدمات انجام دینے والے سیکیورٹی ادارے اسپورٹس رسک کے سربراہ رگ ڈاکسن ایک مرتبہ پھر نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کریں گے۔اور 25 مارچ کو شیڈول پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کے حوالے سے جاری کام کا جائزہ لیں گے۔رگ ڈاکسن پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کا بھی




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
53 مناظر