لیگی رہنما آفتاب خان این اے 3سے مظبوط امیدوار 




سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنما آفتا ب خان این اے 3سے مظبوط امیدوار ہے آفتاب خان کے ساتھ حلقہ این اے 3کے عوام بھر پور ساتھ دینے کا اعلان گزشتہ روز نئے حلقہ بندیوں کے حوالے سے حلقہ این اے 3میں علاقے کے عوام کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں آفتاب خان ایک نوجوان لیڈر ہے اور انہوں نے بغیر کسی عہدے بغیر کوئی MPAیا MNAکے علاقے کیلئے بہت خدمات ہے حلقے کے عوام نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ این اے 3کا ٹکٹ نوجوان لیڈر آفتاب خان کو دیکر علاقہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے لیگی ورکروں اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ آفتاب خان واحد نوجوان لیڈر ہے جو این اے 3میں پی ٹی آئی کے ایم این اے مراد سعید کو شکست دیگا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
162 مناظر