دنیا اسی مہینے ختم ہو جائیگی،تاریخ بھی سامنے آگئی ،ایسا کیوں ہوگا؟خوفناک دعویٰ سامنے آگیا،پوری دنیا میں ہلچل




اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)23 اپریل تک دنیا سے رخصتی کی تیاری مکمل کرلیں۔نئی پیش گوئی سامنے آگئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور کاہن ڈیوڈ میڈ کی نئی تھیوری کے مطابق عنقریب سورج، چاند اور 12 سیارے اس خاص ترتیب میں آجائیں گے جو دنیا کی تباہی کی قدیم پیشگوئیوں کے مطابق ہوگی۔ ڈیوڈ میڈ کا کہنا ہے کہ یہ ترتیب اگرچہ ہر 12 سال بعد پید اہوتی ہے لیکن اس بار یہ فیصلہ کن ہوگی۔ڈیوڈ میڈ کے مطابق اس بار جونہی سورج، چانداور 12 سیارے اپنی مخصوص ترتیب میں آئیں گے تو دنیا کی تباہی کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ نہ صرف زمین پر زلزلے اور طوفان رونما ہوں گے بلکہ آوارہ سیارہ نبیرو بھی تیزی سے زمین کی جانب بڑھے گا اور اس کے ساتھ ٹکراجائے گا۔ ڈیوڈ میڈ کے مطابق تباہ کن آفتوں کا یہ سلسلہ 23 اپریل کو شروع ہو گا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
1 Likes
85 مناظر