کبل میں پہلے بار سو شل میڈیا دفتر کا با قاعدہ افتتاح کیا گیا




کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل میں پہلے بار سو شل میڈیا دفتر کا با قاعدہ افتتاح کیا گیا تفصیلات کے مطابق کبل میں سو شل میڈیا سوات پریس ٹی وی کے نا م سے دفتر کا با قاعدہ افتتاح سما جی رہنما فضل اکبر آف کبل نے کیا اس موقع پر فضل اکبر کا بھائی بخت اکبر ، سینئر صحافیوں دولتمند نا شا د، عبد السلام ، علی شاہ ، فاروق جان ، تاجر رہنما پائی محمد ، کمال خان ایڈوکیٹ اور دیگر شریک تھے اس موقع پر سوات پریس ٹی وی کے نمائندے فاروق جان نے دفتر کے حوالے علاقائی مشران سے رائے لیکر با ت چیت کی ، افتتاحی تقریب میں موجود تمام مکا تب فکر کے لو گوں نے کہا کہ اس دور جدید میں سو شل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اس کے وجہ سے علا قے میں مسائل و مشکلات کو اُجا گر کرنے میں سو شل میڈیا اہم کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سوات پریس ٹی وی کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ہر قسم تعاون کرینگے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
64 مناظر