کبل میں پاک فوج کے جانب سے تین روزہ تقریری مقا بلوں کا انعقاد




کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاک فوج کے میجر نوید نے کبل میں منعقدہ تین روزہ تقریری مقا بلوں کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی تر قی کا راز نوجوانوں میں ہے نوجوانوں نے محنت کر کے آگے بڑھنا ہو گا ، انجینئرز ، ڈاکٹرز بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا ہو گا ،انہوں نے مزید کہا کہ الحمد اللہ پاکستان اپنی صلا حیتوں میں بے پنا ہ اضا فہ کر چکے ہیں اور کوئی ملک پاکستان کے سا تھ لڑ کر یہ جرا ت نہیں کر سکتا کہ وہ اٹیک کریں کیونکہ دفاعی صلا حیتوں سے یہ ملک مضبو ط ہو چکا ہے اور دشمن کو نسیت و نا بود کر کے دنیا کو دیکھا سکتے ہیں کہ پاکستان دفا عی صلا حیروں سے مالا مال ملک ہے منعقدہ تقریب میں PTIکے ضلعی رہنما سعید خان آف ڈھیرئی ، پرنسپل عنا یت الرحمان ، نا ظم اکبر حسین ، حبیب گل ، یو سف خان ، طارق عزیز کے علا وہ طلباء نے بڑی تعداد میں شر کت کی تقریب سے ضلعی رہنما PTIسعید خان اور دیگر مقررین نے خطاب کر تے ہوئے پا ک آرمی کے زیر اہتمام ہنستا مسکراتا سوات کے نا م سے تقریری مقابلوں کو بے حد سراہا گیا اور کہا کہ مذکورہ مقابلوں سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ یہ مقابلے ان کی صلا حیتوں کو بھر پور طریقے سے اجا گر کریگا اس موقع پر تین روزہ مقابلوں میں مختلف سکولوں کی طلباء نے اُردو اور انگریزی میں تقریری مقابلے پیش کئے جس میں طا لبا ت نے بھی اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
108 مناظر