فضاگٹ میں قیمتی پالتوں کتے کی چوری کا معاملہ پو لیس سٹیشن پہنچ گیا




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے علاقہ فضاگٹ میں قیمتی پالتوں کتے کی چوری کا معاملہ پو لیس سٹیشن پہنچ گیا ، فالتو کتے کے مالک کامران اقبال نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ سئز بیرین نسل کا ان کا قیمتی کتا جس کا نام ریمبو تھا ، ان کے ہوٹل کے لان میں تھا کہ رات کو نامعلوم ملزمان اس کو چوری کرکے لے گئے ، مالک مطابق کتے کی قیمت لاکھوں روپے میں ہے جس پر مینگورہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
602 مناظر