چیف جسٹس صاحب شاباش،یہ کام بھی کردیں! شاہد آفریدی نے جسٹس ثاقب نثار سے کیا اپیل کردی؟




لاہور (زمونگ سوات ڈاٹ کام) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے انتہائی لازمی اپیل کردی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب کو شاباش ، جس بہترین طریقے سے وہ عوام کی خدمت کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے، ان کے اچانک دورں سے کافی بہتری آئی ہے مگر ایک مشورہ بھی ہے کہ اگر ٹائم نکال کر وہ نچلے کورٹس کا بھی ایسے اچانک دورہ کرسکیں تاکہ ان کے ادارے کی کالی بھیڑوں کو ٹھکانے لگا یا جاسکے‘‘۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
107 مناظر