تحصیل کبل NA-4اور PK-7کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بدستور جا ری




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل NA-4اور PK-7کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بدستور جا ری ، فیروز شا ہ خا ن ایڈوکیٹ ، فضل اکبر آف کبل ، ملک ریاض احمد خان ، سابق MPAڈاکٹر امجد فیاض خان ، سعید خان اف ڈھیرئی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز NA-4اور PK-7کے لئے مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے اور آزاد اُمیدواروں نے کا غذات نامزدگی جمع کرا دی NA-4کیلئے فیروز شاہ خان ایڈوکیٹ اور ملک ریاض احمد خان اف علیگرامہ نے اپنے کا غذات نامزدگی ایڈیشنل سیشن جج و ریٹرننگ آفیسر ممریز خان خلیل کے پاس جمع کرادی گئی جبکہ آزاد اُمیدوار فضل اکبر آف کبل اور فیاض خان آف دمغار نے بھی اپنے کا غذات نا مزدگی سول جج سوم و ریٹرننگ آفیسر اعجاز الرحمان کے پاس جمع کرا دی ہے اسی طرح PTIکی طرف سے سابقہ MPAڈاکٹر امجد ، سعید خان آف ڈھیرئی ، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سے ملک ریاض احمد خان نے کا غذات نا مزدگی جمع کرا دی ہے یاد رہے کہ کا غذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری تاریخ ہے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
125 مناظر