انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں ٗکیون پیٹر سن




لندن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 برس کے دوران انگلش ٹیم کی سفید بال کے ساتھ کرکٹ میں کافی بہتری آئی مگر اس دوران ٹیسٹ میں کارکردگی خراب ہوئی ہے۔ پیٹرسن نے کہاکہ میں نہیں جانتا ہوں کہ انگلینڈ کس طرف جانا چاہتا ہے ہم آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 جیت چکے، ہوم اینڈ اوے ایشز میں فتح ملی، بھارت کو کچھ عرصے قبل اس کے ملک میں شکست دی، لوگ بہت زیادہ ٹیسٹ کی فکر کرتے ہیں اور اب اس پر دھیان نہیں دیا جارہا ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
56 مناظر