کبل پولیس کی کاروائی مو ٹر سائیکل چوری کے وارتوں میں ملو ث گروہ کی تین ملزمان گرفتار




کبل(رپورٹ : ۔ عبد السلام) کبل پولیس کی کاروائی مو ٹر سائیکل چوری کے وارتوں میں ملو ث گروہ کی تین ملزمان گرفتار، مقدمہ درج مزید تفتیش شروع ملزمان کے قبضے سے چار مو ٹر سائیکل، ایک رکشہ سمیت نقد رقم بھی برآمد کئے گئے تھا نہ کبل میں ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ایک سا زش کے تحت مختلف اضلا ع مردان ، سوات ، اپر دیر کے گروہ چوری کہ ان وارداتوں میں ملو ث ہے بہت جلد بے نقاب کر کے چوری کے وارداتوں میں ملو ث تمام ملزمان کو گرفتار کر ینگے DSPشیر حسن خان ، SHOمجیب عالم خان کا میڈیا سے گفتگوں تفصیلات کے مطا بق تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں مو ٹر سائیکل چوری کے وارداتوں میں خطر نا ک حد تک اضا فے کے بعد کبل پولیس حرکت میں آگئے SHOمجیب عالم خان نے ہمراہ نفری کاروائی کر تے ہوئے مو ٹر سائیکل چوری کے وارداتوں میں ملو ث ملزمان کو چار مو ٹر سائیکلوں ، ایک رکشہ سمیت نقد رقم گرفتار کر لیا گذشتہ روز تھانہ کبل میں نیوز کانفرنس سے خطا ب کر تے ہوئے DSPشیر حسن خان ، SHOمجیب عالم خان نے کہا کہ علا قے میں چوری کے بڑھتے ہوئے وارداتوں کو مد نظر رکھ کر کاروائی کی جس پر ہم اصل ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے چوری کے وارداتوں میں ملو ث دیگر ملزمان کو بہت جلد قانون کے کٹہرے میں لائینگے اس موقع پر ACکبل اسرارا حمد بھی موجو د تھے۔



ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
440 مناظر