میلہ گاہ کسئی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ باپ جا بحق بیٹا زخمی




کبل۔ )زمونگ سوات ڈاٹ کام(تحصیل کبل کے علاقہ میلہ گاہ کسئی میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ باپ جا بحق بیٹا زخمی تھا نہ کبل کے SHOمجیب عالم کو اطلا ع ملتی ہی کے ہمراہ وقوعہ پر پہنچ گئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات گذشتہ روز تھانہ کبل کے علا قہ میلہ گا ہ کسئی میں جائیداد تنا زعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں نصیب روان ولد سید زمان سکنہ میلہ گاہ کسی جا بحق ان کا بیٹا شوکت علی ولد نصیب روان زخمی ہو گئے کبل پولیس نے زخمی شوکت علی کی رپورٹ پر ملزمان شاہ بخت روان ولد سید زمان اور لیا قت علی ولد شاہ بخت روان کے خلاف FIRدرج کر لی ملزمان نصیب روان کے بھا ئی اور بھتیجا ہے کبل پولیس ملزمان کی گرفتا ری کے لئے چھا پے مار رہے ہیں۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
246 مناظر