امریکا سے مذاکرات فاش غلطی ہوں گے :ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای




تہران(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک فاش غلطی ہوں گے، امریکیوں کے کسی لفظ بلکہ دستخط شدہ مواد بھی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا،ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں خامنہ ای نے کہاکہایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک فاش غلطی ہوں گے، انہوں نے کہاکہ امریکیوں کے کسی لفظ بلکہ دستخط شدہ مواد بھی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات بے سود مشق ثابت ہوں گے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
34 مناظر