اللہ کی قدرت پر پوری دنیا حیران ،سعودی عرب کے ریگستانوں میں برفباری نے سب کو حیران کردیا




اسلام آباد(زمونږ سوات ډاټ کام)سعودی عرب کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں  بہت کم سردی پڑتی ہے اور اگر وہاں برفباری ہو جائے تو یہ کسی معجزے سے کم نہیں۔۔ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی شہر خمیس مشائت میں برفباری کا مشاہدہ ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر برفباری کے مناظر نے توجہ حاصل کی ہے۔مذکورہ انوکھا واقعہ تحقیق کاروں اور سائنسدانوں کے لئے بھی ایک چیلنج کی حیثیت رکھتاہے ۔دور  دور سے سعوی شہری برفباری دیکھنے کے لئے یہاں پہنچ رہےہیں




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
274 مناظر