انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 18اگست سے شروع ہوگا




لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ18اگست سے شروع ہوگا ۔ شیڈول کے مطاق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 18 سے 22 اگست، چوتھا ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ 7 سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 31 رنز سے شکست دی تھی ٗدوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں جاری ہے




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
99 مناظر