پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق




لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام  )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیاء کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتری آئی ہے، بیٹنگ لائن، بالنگ اور فیلڈنگ میں خوب پریکٹس کروائی گئی ہے، سرفراز احمد اچھے کپتان ہیں۔ سپنرز کا ٹیم میں اہم رول ہے، شاداب جادوئی صلاحیت کے حامل اور میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ فہیم اشرف اچھے آل راونڈر ہیں۔ حسن لندن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیاء کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتری آئی ہے، بیٹنگ لائن، بالنگ اور فیلڈنگ میں خوب پریکٹس کروائی گئی ہے، سرفراز احمد اچھے کپتان ہیں۔ سپنرز کا ٹیم میں اہم رول ہے، شاداب جادوئی صلاحیت کے حامل اور میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ فہیم اشرف اچھے آل راونڈر ہیں۔ حسن




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
67 مناظر