یوم دفاع تقریب میں نسوار نہیں بلکہ یہ دو چیزیں رکھی تھیں، شاہد آفریدی نے پراپیگنڈہ کی تردید کردی




کراچی(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے یوم دفاع کی تقریب میں نسوار کھائے جانے سے متعلق ویڈیو کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ویڈیو دکھائی جارہی ہے وہ غلط ہے ۔ یوم دفاع کی تقریب میں میں نے سونف اور الائچی منہ میں رکھی تھی ۔ سونف اور الائچی کا پیکٹ منہ میں خوشبو کیلئے رکھا جاتا ہے ۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ نسوار کھائے جانے سے متعلق غلط ویڈیو دکھائی جارہی ہے سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا کیاجارہا ہے اس کو روکا جائے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
87 مناظر