مٹہ اور نواحی علاقوں میں رات کو پولیس کی جانب سے غیر اعلانیہ کرفیو نافذ




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ اور نواحی علاقوں میں رات کو پولیس کی جانب سے غیر اعلانیہ کرفیوں نافذ ، عوام گھروں میں محصور ، سوات میں چوروں کی پراسرار سرگرمیوں کے اطلاعات کے بعد سوات پولیس کی جانب سے مٹہ اور بالائی علاقوں میں رات کو غیر اعلانیہ کرفیونافذ کیا جاتا ہے اور عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی جاتی ہے جس کے وجہ سے عوام رات بھر گھروں میں محصور ہوجاتے ہیں ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
305 مناظر