سرسبز پاکستان درخت لگانے کے مہم کے سلسلے میں ضلعی عدالت ہائے گل کدہ میں تقریب منعقد ہوئی




سوات (زمونگ سوات ڈا ٹ کام) گذشتہ روز سرسبز پاکستان درخت لگانے کے مہم کے سلسلے میں ضلعی عدالت ہائے گل کدہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ جناب ظفر اقبال خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / ضلع قاضی صاحب سوات ، جناب طلا محمد، سینئر سول جج ایڈمن سوات، اخترمنیر خان ایڈوکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات، عنایت اللہ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات اور کنزرویٹر فارسٹ نے احاطہ عدالت میں پودہ جات لگائے اورخیرسگالی کی دعا کی ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
81 مناظر