یونیورسٹی اف سوات کے ایڈیشنل رجسٹرار محبوب الرحمن نے ایم فل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی




سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی اف سوات کے ایڈیشنل رجسٹرار محبوب الرحمن نے ایم فل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی،یونیورسٹی اف سوات کے ایڈیشنل رجسٹرار اور ممتاز ماہر تعلیم محبوب الرحمن نے رفا انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی ڈگری مکمل کرکے فرسٹ ڈویژن حاصل کی ،اور گزشتہ روز انہوں نے اپنے مقالے میں کامیاب دفاع کیا ،محبوب الرحمن نے بتایا کہ وہ اگے بھی اپنی تعلیم جاری رکھیں گا اور اب پی ایچ ڈی کرونگا تاکہ اس غریب اور پسماندہ خطے سمیت ملک بھر کے طالب علموں کی بہترین خدمت کرسکوں ۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
116 مناظر