کرپشن کیخلاف جاری مہم میں نیا موڑ ،عمران خان نے وزیروں کو ایسی ہدایات جاری کردیں جو کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھیں




اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام وفاقی اور صوبائی وزراء اپنے اپنے محکموں میں پچھلے 10 سالوں کا کڑا آڈٹ کرائیں اور سابقہ حکومت کی کرپشن کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں جسکے بعد وزراء نے کرپشن کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی وزراء کو سابق حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت کر دی ہے کہ تمام وزراء اپنے اپنے محکموں میں کڑا آڈٹ کرائیں اور پچھلے 10 سالوں کے کاموں کابغور جائزہ لیں اور جہاں بھی کرپشن نظر آئے سابقہ حکومت کی کرپشن پررپورٹ بنا کر میڈیا کے سامنے پیش کریں جسکے بعد وزراء نے کرپشن کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
194 مناظر