آزاد اُمیدوار سعید خان کا قا فلہ سر سینئی پہنچ گیا ۔۔۔




کبل (زمونگ سوات ڈاٹ کام )آزاد اُمیدوار سعید خان کا قا فلہ سر سینئی پہنچ گیا سر سینئی با زار میں الیکشن کمپئن چلائی، تاجروں سے فرداً فرداً جا ملے اور نظریے کو ووٹ دینے کے لئے مقا می لو گوں سے با ت کر دی تفصیلا ت کے مطابق آزا د اُمیدوار سعید خان نے کہ گذشتہ روز علا قہ سرسینئی اور دیگر مضا فا تی علا قوں میں الیکشن کمپین چلا ئی اس سلسلے میں وہ سر سینئی با زار میں تاجروں اور شہریوں سے ملا قا تیں کی اور تاجروں اور شہریوں کو ووٹ کی اہمیت سے اگا ہ کر تے ہوئے کہا کہ وہ با شعور ہے وہ نظریے کو ووٹ دینگے اس موقع پر ان کے ہمراہ بڑی تعداد میں لو گ موجود تھے جو فرداً فرداً تاجروں سے ملے اور عوام کو ووٹ سے اگا ہی دیکر کر کہا کہ 14اکتوبر کو یہ الیکشن جیت کر ثا بت کرینگے کہ ٹکٹ کا صحیح حقدار سعید خان تھے۔




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
102 مناظر