بھارتی اداکارہ زرین خان اور پاکستانی کرکٹر فخر زمان ساتھ ساتھ ہے یا نہیں؟




بھارتی میڈیا میں ان دنوں اداکارہ زرین خان اور پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں کہ زرین خان فخر زمان کی محبت میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ایک بھارتی ویب سائٹ نیوز ون انڈیا کے مطابق اداکارہ زرین خان پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو فخر زمان کا لُک، ہیراسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہےاوریہی وجہ ہے کہ زرین خان پاکستان کے تاہم دوسری جانب زرین خان نے ٹوئٹر پر بھارتی میڈیا کی اس خبر کو جھوٹی اور بکواس قرار دیتے ہوئے اپنے اور فخر زمان کے درمیان تعلقات کی تردید کردی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی زرین خان اور سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے درمیان تعلقات کی خبریں میڈیا میں گردش کرچکی ہیں




ایک تبصرہ شامل کریں…
0 Likes
794 مناظر