سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)صوبائی حکومت کی جانب سے مٹلتان عوام کے لئے منظور پن بجلی گھر کی تعمیرکا کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا ۔ ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب۔ لاکھوں روپے کی مشینری اور ٹرانسفرمرز ناکارہ ۔جا بجا لگے کھمبے گر کر ٹوٹ پھوٹ اور بجلی تار بھی زمین بوس […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل NA-4اور PK-7کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ بدستور جا ری ، فیروز شا ہ خا ن ایڈوکیٹ ، فضل اکبر آف کبل ، ملک ریاض احمد خان ، سابق MPAڈاکٹر امجد فیاض خان ، سعید خان اف ڈھیرئی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دی گئی تفصیلات کے مطابق […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 5حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ کراچی کا حلقہ این اے 243سے الیکشن لڑیں گے، جبکہ وہ لاہور کے حلقہ این 131سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے مدمقابل امیدوار ہوں گے، این اے 26بنوں میں عمران خان کا مقابلہ […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ، خیبرپختونخواہ کی رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت […]

Read More

واشنگٹن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں پہلی بارعظیم ترین مذہب اسلام کی مقدس روایت افطار کا اہتمام کیا گیا، اسلام عظیم مذہب ہے جس کی روایات روحانیت کی عکاس ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز پہلی بار وائٹ ہاوس میں مسلمانوں کے […]

Read More

واشنگٹن (زمونگ سوات ڈاٹ کام)امریکہ کے معروف فنانشل میگزین فوربس نے سال 2018 میں سب سے زیادہ کمانے والے دنیا کے 100 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی جس میں میسی، رونالڈو اور نیمار سرفہرست پانچ کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔فوربس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ درجہ بندی فہرست کے مطابق ان […]

Read More

لوئر دیر: پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او اور سپاہی شہید ہوگئے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جہاں معمول کی ڈیوٹی پر تعینات موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس موبائل میں موجود علاقہ ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ پولیس […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی پارلیمانی بورڈ نے سوات کے 6صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کے جانب سے سوات میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد امیدواروں کا چناو کیا جارہا ہے جس میں پاکستان […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بڑے مقدار […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھارتی چینل سی این این نیوز18 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زبردستی جنسی تعلقات کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ریحام خان نے کہا کہ سیاسی پوزیشن حاصل کرنے کے لیے جنس […]

Read More