سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں نوازشریف اور ان کے خاندان کا نام آنے سے پاکستان کی ساکھ بری طرح متاثرہوئی ، نوازشریف کے علاوہ بیوروکریٹس ، صحافی اور دیگر سیاستدان بھی اس بہتی گنگا میں ملوث ہیں ،پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے […]

Read More

ملک کے مختلف حصوں کی طرح سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ 15سے 25سیکنڈز تھا ۔ زلزلے کی شدت7.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔ گھروں کے در و دیوار ہل گئے عوام کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ […]

Read More

شوبز ممبئی ایشوریہ کی فلم ”سربجیت“ اور سلمان کی فلم ”سلطان“ کے ٹریلر ایک ساتھ 14 اپریل کو ریلیز ہو رہے ہیں-جہاں تک سلمان کا تعلق ہے تو اصل زندگی میں تو وہ اپنی سابق دوست ایشوریہ رائے بچن اور وہ ایک دوسرے سے نظریں ملانے سے کتراتے ہیں لیکن اب ایک دوسرے کو ٹکر […]

Read More

ممبئی(زمونگ سوات ڈآٹ کام)معروف بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو بہت سی رومانوی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا چکی ہیں،تاہم انہیں سب سے ذیادہ شہرت ہارر فلموں میں کام کرنے سے حاصل ہوئی ،حالی ہی میں بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹر ویوں میں اداکارہ بپاشا باسو کا کہنا تھا کہ […]

Read More

زمونگ سوات ڈاٹ کام ٹیکنالوجی پانامہ پیپرز لیک کی انکشافات آج کل کی سب سے بڑی خبر ہیں قومی اور بین الاقوامی میڈیا پر اسی کا چرچا رہا ہے۔انٹرنیشنل کنشورشیم آف انوسٹی گیٹیو جرنلسٹ (آئی سی آئی جے) نے جہاں آف شورز اکاؤنٹس کی تفصیلات ظاہر کی وہیں ایک گیم بھی متعارف کرائی ہے۔سٹیئر وے […]

Read More

زمونگ سوات ڈات کام ٹیکنالوجی پچھلے دنوں ایپل اور امریکی حکومت کے درمیان ایک آئی فون کو کھولنے کے تنازعے کی خبریں یقیناً آپ کی نظر سے گزری ہونگی۔اس سے پہلے کہ عدالتی جنگ انتہائی شدید ہوجاتی ایف بی آئی نے مذکورہ آئی فون کھولنے کا دعویٰ کر کے مقدمہ واپس لے لیا۔اب چند دن […]

Read More

زمونگ سوات ڈات کام صحت دماغ اللہ تعالیٰ کی بہترین تخلیق ہے اور بشر کے لئے ایک انمول تحفہ خداوندی ہے۔ جس کو انسان استعمال کرکے نئی ایجادات اور بڑے سائنسی کارنامے انجام دے رہا ہے۔ ہمیں باقی اعضاء کی طرح اس کابھی خیال رکھنا چاہئے کیونکہ یہی دماغ ہمارے سارے نظام کوچلا رہاہے اگر […]

Read More

زمونگ سوات ڈاٹ کام صحت ہر کوئی بہت ہی سمارٹ اور خوش کن نظر آنا چاہتا ہے اس لئے لوگ از خود ہی اپنی خوراک کا چارٹ بنالیتے ہیں یا پھر وزن کم کرنے والی گولیاں بازار سے خرید کر استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔ ایسے لوگوں کا بس چلے تو وہ چاقو لے کر […]

Read More

زمونگ سوات ڈاٹ کام صحت لوکاٹ ایک ترش اور شیریں ذائقے کا حامل پھل ہے۔ موسم گرما میں آنے والے اس مزیدار پھل کو انگلش میں japonica Eriobotrya کہا جاتا ہے۔لوکاٹ پاکستان ، بھارت ، چین ، جاپان اور بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں پیدا ہونے والا پھل ہے جبکہ اس کا اصل وطن […]

Read More

دبئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)دبئی جانے والی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار بیٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبورن سے دبئی کیلئے کنٹس نامی ہوا باز کمپنی کی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ […]

Read More