تحریر: اسلام گل آفریدی پہلے اپنے زندگی کی لئے فکر مند تھا مگراب اپنے بیماربچے کے مستقبل کے لئے کافی پریشان ہویہ کہناہے پشتوموسیقی کے نامور فنکار سردار یوسفزئی کا۔ کافی کوشش کے بعد آخرکار ہم اس میں کامیاب ہو گئے کہ وہ اپنے بیمار بچے کے علاج میں درپش مسائل کے بارے میں بات […]

Read More

تحریر: حضرت علی (ہومیو فزیشن ) یہ پھول کون چُراتے ہیں گلستانوں سے ۔۔۔؟ کوئی مسیحا میرے پھول کو ذرا ڈھونڈ لاؤ۔۔ ! قارئین کرام ! میرے عزیز قابل احترام پاکستانی بھائیوں، بہنوں ، بزرگوں اور پاکستان کے نو نہالوں آج میں جس موضوع پر لکھنے جارہا ہوں ۔ وہ انتہائی دکھ اور درد بھری […]

Read More

شہزاد عالم (عوامی عدالت) سوات کی ’’ڈائری گرل‘‘ اور تعلیم کیلئے کام کرنے کے نام پر شہرت پاکر کروڑ پتی بننے والی ملالہ یوسفزئی اور انکے والد ضیاء الدین یوسفزئی کے اپنے خوشحال اسکول گل کدہ سے تین روز کی بلا درخواست کی چھٹی پر 56 طلبہ پر تعلیم کے دورازے بند کر دیئے گئے […]

Read More

ایک بادشاہ نے خواب میں دیکھا کہ ایک قبر کھلی ہوئی ہے جس میں بادشاہ سبکتگین کا ڈھانچہ پڑا ہے لیکن اس کی آنکھیں کھلی ہیں جن میں حسرتوں کا ایک سمندر موجزن ہے”بادشاہ نے یہ خواب علمائے کرام کے سامنے رکھا جنہوں نے اس کی یوں تعبیر کی کہ ”بادشاہ سبکتگین کی حسرت و […]

Read More

گزشتہ ایک ماہ سے سوات میں تواتر سے پے درپے دھماکوں نے یہاں کی عوام کو ایک بار پھر تشویش میں مبتلا ءکردیا ہے ۔ چونکہ سوات کے سیاحتی مقامات میں آج کل موسم انتہائی خوش گوار اور معتدل ہونے کی بناءپر ملک کے دیگر گرم علاقوں سے تعلق رکھنے والوں کے لئے نہایت کشش […]

Read More

نوٹ: ﺩﮬﻴﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮍھيں گے تو ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ضرور ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔۔ شديد بارش تھي،آسمان سے بارش کے موٹے موٹے قطرے گررہے تھے،لوگوں کي چيخ وپکار سے پہاڑ گونج رہے تھے،،ہرطرف پاني ہي پاني گويا دريا بپھرگيا ہو۔۔اسي اثناء ميں دور سے آدم زادےبلاخوف و خطرسيلابي ريلے کي جانب بڑھے رہے تھے،گاوں خالي […]

Read More

تحریر :عطاء اللہ خان بابا میں نام نہاد نظریات، روشن خیالی، آزاد خیالی، وطن پرستی، حب الوطنی، انتہا پسندی، شدت پسندی، رجعت پسندی، ڈکٹیٹر شپ، تھیا کریسی (مذہبی پیشوائیت)، مذہبی آزاد خیالی، سیکولرازم، جمہوریت، قدامت پرستی، قوم پرستی، فرقہ پرستی، اشتراکیت ، سرمایہ داری، جاگیر داری، زمینداری، صنعت گری، جدیدیت اور سائنس پرستی سے روگردانی […]

Read More

تحریر: عطاءاللہ عرف (خان بابا) ہمارے بعض نئے کالم نگار اورجرنلسٹ نما افراد جو گھر بیٹھے اپنے شیطانی دماغ پر زور ڈالتے ہوئے اپنے فرسودہ خیالات سے لوگوں کے ذہنوں میں فتنہ اور فساد برپا کرتے ہیں۔ حالانکہ ان لوگوں کی کوئی سیاسی، سماجی یا معاشرتی کسی بھی قسم کی شراکت یا اعانت ہوتی ہے […]

Read More

تحریر: ناصر عالم ویسے تو مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں تما م تر اشیائے ضروریہ کے خودساختہ اور من مانے نرخ چلتے ہیں مگر ماہ رمضان میں کاروباری لوگ ناجائز منافع خوری کے ساتھ ساتھ لوٹ مارکا سلسلہ بھی شروع کردیتے ہیں،یہاں پر عام دنوں میں جو نرخ چلتے وہی نرخ ماہ رمضان میں […]

Read More

تحریر ناصرعالم مینگورہ سوات ضلع سوات کا مرکزی شہر مینگورہ اس وقت گوناگوں مسائل کا شکارہے،ہردورمیں اس شہر کو ترقیاتی منصوبوں اورترقی کے کاموں میں بری طرح نظراندازکیا گیا ہے جس کے سبب نہ صرف شہر کے مسائل بڑ ھ گئے بلکہ اس شہر کے باسیوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیاہے،یہاں پر ریاستی دورمیں […]

Read More