تحریر:اسلام گل افریدی اسلام علیکم گروجی! اس اُمید کے ساتھ کہ آ پ خیریت سے ہونگے اور میرے دوسرے دوست اور آپکے چیلے بھی ٹھیک ہونگے۔ گرو جی میرا بھی دل بہت تنگ ہے اور انتظار کرتی رہی کہ کوئی آ جا آئیگا مگر کئی دن گزر گئے کوئی نہیں آیا۔ انتظار بھی ہماری مقدر […]

Read More

تحریر :سبحان اللہ یہ کالم خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی میں غلیظ مردوں کی ہوس […]

Read More

تحریر: حسین علی خان قارئین کرام اپنی قیمتی اشیاء خواہ نقدی ہو ، زیورات ہوںیا اور کوئی قیمتی چیز ہو ہم اسے موجودہ حالات کی تناظر میں بینک میں رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ کوئی اسے چوری نہ کرسکے بینک میں ان چیزوں کو رکھتے وقت ہمیں معلوم ہو تا ہے کہ اس سے […]

Read More

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کی وادی سوات میں گزشتہ چند سالوں سے یہ دیکھنے میںآیا ہے کہ جب بھی گرمیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے ،اس سے پہلے علاقے میں کوئی بڑی قدرتی آفت آچکی ہوتی ہے جس سے ہوٹل مالکان کا کاروبار بری طرح متاثر ہو جاتا ہے اور دور دراز کے […]

Read More

دفترسے گھرآتے وقت لاشعوری طورپر درازکھولا تو اس میں وہ کتاب پڑی نظر آئی جس کے ٹائٹل پر جسم کے تمام حصوں سے یکسرمحروم صرف ایک ہاتھ بنایاہوا ہے جس نے اوپرکی طرف ایک انگلی اٹھارکھی ہے جہاں واضح اورنمایاں الفاظ میں ،،خداگواہ،، لکھانظرآتاہے ،یہ کتاب ایک ہفتہ قبل مجھے تحفے کے طورپرعلاقہ کوکارئی کے […]

Read More

ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں کچہری کے احاطے میں خود کش حملہ میں بیس افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ تحریک طالبان کے گروپ جماعت الاحرار نے دھڑلے سے اس مذموم کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ جماعت کے ترجمان احسان اللہ احسان نے […]

Read More

آج عید قربان ہے‘ کئی برس یا کئی دہائیاں پہلے کے مقابلے میں آج کے زمانے کی عید بہت مختلف ہوگئی ہے لیکن اس کا ذکر بعد میں پہلے عید سے ایک دن پہلے تک کی دو تین خبروں کا ذکر دلچسپ رہے گا۔ آصف زرداری لاہور آئے تو کہا‘ سیاسی لڑائی میں کہیں شیطان […]

Read More