بونیر (زمونگ سوات ڈاٹ کام )بونیر موٹر سائیکل حادثے میں ایک جوان جاں بحق دوسرا زخمی،تفصیلات کیمطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو ڈگر پل پر حادثہ پیش آیا۔اور موڑ کاٹے ہوئے ڈرائیور سے موٹر سائیکل بے قابو ہوکر پل کے جنگلے سے ٹکرا گیا۔جس کے نتیجے میں ایک جوان شدید زخمی جبکہ دوسرا انتہائی […]

Read More

بونیر (زمونگ سوات ڈاٹ کام )واپڈا نے گرمی کے ستائے روزے داروں پر بے تہاشا لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے جلتے پر تیل چھڑکنے کا کام کیا ہے۔ لوڈ شیڈنگ میں سو فیصد اضافے اور بار بار ٹریپنگ سے روزے داروں کی چیخیں نکل گئے کیونکہ ایک طرف گرمی اور دوسرے طرف لوڈ شیڈنگ کم […]

Read More

بونیر (زمونگ سوات آن لائن نیوز )بونیر علاقہ سالارزئی کے گاؤں کوہے میں جواں سالہ لڑکا شاہد رحمن بجلی کی کرنٹ لگنے سے جا ں بحق،تفصیلات کیمطابق موضوع کوہے میں جواں سال لڑکا شاہد رحمن ولد شیر بابو گاوٗں کے باہر سے گزرنے والی گیارہ ہزار بجلی لائین کے کھمبے پر پرندوں کے گھونسلے سے […]

Read More

بونیر (زمونگ سوات ڈاٹ کام )پولیس سٹیشن جوڑ کے حدود علاقہ سالارزئی گیراڑئی روڈ پر موٹر سائیکل کے ٹکر سے عمر رسید شخص جاں بحق ۔ جوڑ تھانہ رپورٹ کے مطابق گاؤں گیراڑئی سے تعلق رکھنے والے میردوسے نام شخص گاؤں گیراڑئی سے کسی کام کے غرض سے جوڑ بازار کو سڑک پر پیدل آرہے […]

Read More

بونیر ( عمران بونیری ) ویلج کونسل ناواگئی کے نائب ناظم ظفر علی خان نے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز (ائی ایس اے پی ایس) کی جانب سے 500خواتین میں مفت موبائل تقسیم کر دئیے۔اس موقع پر ائی ایس اے پی ایس کے ڈسٹر کٹ کوارڈینئٹر عبد الحلیم،ناواگئی کے سوشل ورکرز نصیب زادہ […]

Read More

بونیر ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مندنڑ کے گاؤں کوگا میں شیر باز اور تاج حسین نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی ،نعمت کاکا نے مسلم لیگ ن اور عصمت اللہ نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر نصیب خان کی کوششوں سے عوامی نیشنل […]

Read More

بونیر(عمران بونیری)تحصیل مندنڑ کے نائب ناظم اشتر خان،ٹی ایم او حامد منصور اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی رضا نے آمبیلہ بازار میں جھاڑو لگا کر ہفتہ صفائی مہم کا افتتاح کر لیا۔ اس موقع پر جنرل کونسلر ز درویش خان،شیبر خان، زمان خان اقلیت کونسلر سنت رام اور ٹی ایم اے کے دیگر اہلکار بھی […]

Read More

بونیر (زمونگ سوات ڈاٹ کام)آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ سردار سورن سنگھ ایک نفیس آدمی تھے۔ان کے موت سے بونیر اور کے پی کے کے نہیں بلکہ پاکستان کا نقصان ہوا ہے۔اور ان کے موت سے پیدا ہونے والی حلاء مدتوں پُر نہیں ہوگا۔کیونکہ وہ ایک نڈر لیڈر […]

Read More

بونیر(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ویلج کونسل ناواگئی کے منتخب کابینہ کے ارکان نے نائب ناظم ظفر علی خان کی قیادت میں تحصیل مندنڑ کے اسسٹنٹ کمشنر ارشد علی سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور علاقے کے لوگوں کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی۔ظفر علی خان،رسول محمد،انور زیب ،گوہر زمان،طارق علی اور اجمل خان نے […]

Read More

مالاکنڈ(زمونگ سوات ڈآٹ کام): سردار سورن سنگھ کے قتل میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق سردار سورن سنگھ کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے قریبی ساتھی نے ہی اجرتی قاتل کی مدد سے قتل کرایا۔ ڈی جی ائی جی مالا کنڈ آزاد خان نے پریس کانفرنس […]

Read More