سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)چترال جنرل آفیسر کمانڈنگ آرمی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان کی خصوصی ہدایت پر منعقدہ دوسری لواری سنو جیپ ریلی اپنی تمام رنگینیاں بکھیرتی ہوئی آج اختتام پذیر ہو گئی۔ریلی کے شرکاء کا حوصلہ بڑھانے کیلئے جگہ جگہ عوام بڑی تعداد میں موجود تھے۔ایسا لگ رہا تھا کہ پورا دیر […]

Read More