سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خلاف آج سوات سمیت ملاکنڈڈویژن بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی ،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ ،سوات بار ایسوسی ایشن ،پرائیویٹ اسکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ، سوات آٹوایسوسی ایشن اور کاسمٹیکس ایسوسی ایشن نے بھی شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت اعلان کرکے ہڑتال کا اعلان کردیا ،10بجے نشاط […]

Read More

ملک کے مختلف حصوں کی طرح سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ 15سے 25سیکنڈز تھا ۔ زلزلے کی شدت7.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔ گھروں کے در و دیوار ہل گئے عوام کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ […]

Read More