دیر(زمونگ سوات ڈآٹ کام)شناختی کارڈ بنانے والے قومی ادارے نادرا کے عملے نے لاپرواہی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے نوجوان کا نام باراک حسین کی جگہ باراک اوبامہ لکھ دیا۔ اپر دیر سے تعلق رکھنے والے باراک حسین کا کہناہے کہ اس کے داد نے اس کا نام باراک حسین رکھا تھا تاہم نادرا […]

Read More

تیمرگرہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) لوئر دیر کے علاقہ بیاری میں دیر ینہ دشمنی کا شاخسانہ،مخالفین کی فائرنگ سے 3افرادہلاک، بلا مبٹ پو لیس رپو رٹ کے مطابق گز شتہ رات مبینہ طور پر اسلام الد ین اور زین اللہ پسران ناد ر خان نے گھر آئے ہوئے ولی خان ،علی مت اور […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے خلاف آج سوات سمیت ملاکنڈڈویژن بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی ،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ ،سوات بار ایسوسی ایشن ،پرائیویٹ اسکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن ، سوات آٹوایسوسی ایشن اور کاسمٹیکس ایسوسی ایشن نے بھی شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت اعلان کرکے ہڑتال کا اعلان کردیا ،10بجے نشاط […]

Read More

ملک کے مختلف حصوں کی طرح سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ 15سے 25سیکنڈز تھا ۔ زلزلے کی شدت7.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔ گھروں کے در و دیوار ہل گئے عوام کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ […]

Read More