سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اور غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف پاک فوج کی ملٹری پولیس نے ٹریفک پولیس کے ساتھ خدمات انجام دینا شروع کردیں ،ملٹری پولیس نے اہم چوراہوں سمیت موبائل اور موٹرسائیکل گشت بھی شروع کردیا ،کل یکم ستمبر سے ضلع بھر میں […]

Read More

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل واپڈا کی طرف سے صارفین کو بھاری بھاری بل ارسال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری صارفین دفتر کے چکر لگانے پر مجبور میٹر ریڈر نجومی بن کر بغیر چیکنگ ریڈنگ لے کر بل ارسال کر دیتے ہیں جس کا پرسان حال کوئی نہیں صارفین کا واپڈا آفس میں فریاد ایکشن […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سابق وزیر اعلیٰ اور اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ احتساب کا مطالبہ کرنے والے عمران خان اپنے دائیں بائیں دیکھنا بھول جاتے ہیں ، سی پیک کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدر آمدنہ کیا گیا تو احتجاج بھی ہوگا […]

Read More

مدین ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مدین کے علاقہ گھڑئی کلے میں دیور نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے اپنی بھابھی کو قتل کردیا ، پولیس کے مطابق ملازم رحمت ذادہ کا گھر میں اپنی بھابھی 32سالہ مسماۃ روشن نیا زہ زوجہ جعفر سے کسی بات پر تکرار ہوئی جس پر طیش میں […]

Read More

مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مٹہ سوات ٹی ایم اے دفتر سے چند گز کے فاصلے پر اور اسلامک یونیورسٹی سکول کے ساتھ لگائے گئے سپیڈ بریکر گزشتہ روز کسی نے نکال کر چوری کرلئے۔ٹی ایم اے کلر ک سردار خان نے میڈیا کو بتایا کہ صبح کے وقت جب ہم گھر ڈیوٹی نکل گئے […]

Read More

مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ بہا جنگل کے غیر قانونی کٹائی پر عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ دو یونین کونسلوں یونین کونسل بہا اوریونین کونسل فاضل بانڈہ پرمشتمل کئی دیہاتو ں کے عوام و علاقہ کے مشران علی باچا،محمد کریم ،خائستہ خان ،شاہ کمین ،یوتھ کونسلر سیف اللہ،عبداللہ خان اور دیگر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا […]

Read More

مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مخبر کے اطلاع پر مٹہ سوات پولیس ایس ایچ او بخت ذادہ خان نے اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ گاؤں شوخدڑہ میں عبد الغنی ولد محمد غنی کے گھر پر چھاپہ مارکرملزم کے قبضے سے665لیٹر شراب برآمد کرلی۔اسی طرح ایک اور چھاپے کے دوران پانچ مقدمات میں ملوث ملزم لعل ذادہ ولد […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس زیر صدارت فضل حمید خان منعقد ہوا ، اجلاس میں خواتین اور مرد ممبران نے مسائل کے انبار لگادئیے ، پانی کی قلت ، صفائی کی ابتر صورتحال ، منشیات کے خاتمے کیلئے اقدامات ، اجلاسوں کی کاروائی سے ممبران کو اگلے اجلاس میں آگاہ […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مالاکنڈ ایجنسی کے علاقہ ظلم کوٹ کے قومی راستے میں کھڑے بجلی کھمبے کو زبردستی ہٹانے کے لئے لیویز کی بھاری نفری پہنچنے سے گاؤں کے خواتین ، بچے ، بوڑھے اور جوان گھروں سے نکل آئیں خواتین اور سکول کے بچوں نے بجلی کھمبے کو حصار میں لے کر […]

Read More

کالام(قاری بلال سے)کالام کے مقامی صحافی عوامی مسائل اُجاگر کرنے کے لئے یکجا ،کالام پریس کلب اورکالام یونین آف جرنلسٹس کا قیام عمل میں لایا گیا ، رحمت دین صدیق پریس کلب اورحمید کالامی یونین آف جرنلسٹس کے صدر منتخب جبکہ ڈاکٹر عبدالودود پرست اعلیٰ ہونگے، کالام پریس کلب کی دیگر کابینہ میں ایچ ایم […]

Read More