مینگورہ (رپورٹ :۔ عبدالسلام ) کبل کے علاقے توتانو بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردہلاک ہوگئے۔ سوات کی تحصیل کبل میں پیر کی رات دہشت گردوں نے پولیس کی گشتی وین پر فائرنگ کرکے 3اہلکاروں کو […]

Read More

بشام (رپورٹ : ۔ عرفان اللہ ) کوہستان ، شاہر اہ قراقرم پر گلگت سے راولپنڈی جا نے والی کوسٹر کوہستان میں پٹن کے مقام پر سیکڑوں فٹ گہری کھا ئی میں جا گری ، چارافراد مو قع پر ہی جاں بحق ،دوافراد شدید زخمی ، ایک جاں بحق شخص کی شنا خت نہ ہو […]

Read More

سوات (زمونگ سوات آن لائن نیوز )تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں پولیس موبائل پر فائرنگ ، تین افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں رفیع اللہ اے ایس آئی ، سپیشل فورس […]

Read More

مٹہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں ہائی ایس پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور خاتو سواری زخمی ہوگئیں ، پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں ملزمان نے چلتی فلائنگ کوچ پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور عمر علی ولد نور محمد […]

Read More

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھرئی میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ، گزشتہ روز میاں جان کا کچامکان گر گیا جس کے نتیجے میں مکان میں موجودہ تین افراد ملبے تلے دب گئے ، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی […]

Read More

مٹہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مٹہ کے علاقہ سر بانڈہ میں دو ملزمان کی فائرنگ سے 45سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں ، پولیس کے مطابق مسماۃ باچہ سردارہ زوجہ جان زادہ گزشتہ روز سحری کیلئے باورچی خانہ میں کھانا تیار کررہی تھی کہ دو افراد نے گھر میں گھس کر ان پر […]

Read More

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل چارباغ کے علاقہ روریاں میں کھیت کی کھدائی کے دوارن پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوگیا ، نعمت اللہ کی زمین میں کھدائی کا کام ہورہا تھا جس کے دوران ایک پرا مارٹر گولہ برآمد ہوا جس کی اطلاع انہوں نے پولیس اور سکیورٹی فورسز کو دی جنہوں […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل بابوزئی کے 27 کونسلران سمیت بھاری اکثریت نے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سول نافرمانی تحریک کی دھمکی دے دی ، 72 گھنٹوں میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور شیڈول جاری نہ کیا گیا تو نشاط چوک میں دھرنا ، واپڈا ہاؤس کا گھیراؤ اور مظاہرے کئے جائیں […]

Read More

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مینگورہ ( بابوزئی ) کے منتخب نمائندے آج ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنگامی اجلاس اور بعد میں احتجاج کریں گے ، تحصیل ناظم مینگورہ ( بابوزئی ) کے مطابق تحصیل کونسل کا ہنگامی اجلاس آج پیر کو تحصیل کونسل ہال مینگورہ میں ہوگا جس میں ناروا […]

Read More

کبل ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ ٹال کے قریب پک اپ بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ، مسافر پک اپ گاڑی پنورئی سے شاہ ڈھیرئی جارہی تھی کہ ٹال کے قریب بریک فیل […]

Read More