مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ سوات کی ترقی کیلئے میگا پراجیکٹ زیر غور ہے اور وزیر اعظم پاکستان دورہ سوات کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے ،ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے دفتر میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سابق سنیٹر راحت حسین نے کہاہے کہ جے یوآئی ایک دینی اورسیاسی جماعت ہے جو ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہدکررہی ہے جبکہ پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے بھی کوشاں ہے کیونکہ پاکستان ہمارا ملک ،ہماری پہچان اور شناخت ہے جس […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاک فوج اور پولیس کا نام استعمال کرنے والا نو سر باز گرفتار پاک فوج نے کالا کلے کے ایک نو سر باز کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مجرم حیدر علی ولد دوست محمد کالاکلے کا رہائشی ہے ۔ حید رعلی نے فوج اور پولیس […]

Read More

بونیر(عمران بونیری)تحصیل مندنڑ کے نائب ناظم اشتر خان،ٹی ایم او حامد منصور اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی رضا نے آمبیلہ بازار میں جھاڑو لگا کر ہفتہ صفائی مہم کا افتتاح کر لیا۔ اس موقع پر جنرل کونسلر ز درویش خان،شیبر خان، زمان خان اقلیت کونسلر سنت رام اور ٹی ایم اے کے دیگر اہلکار بھی […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد سلیم مروت کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ،مینگورہ اور شموزئی پولیس نے کاروائیوں میں 1500گرام سے ذائد چرس برآمدکی ،ملزمان گرفتار مزید تفتیش جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی اور ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب نے بھاری نفری کے […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم مروت نے کہا ہے کہ سوات میں مکمل امن قائم ہے اور پولیس کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے ، وہ گذشتہ روز سوات پریس کلب کے نمائندہ وفد سے اپنے دفتر میں گفتگو کررہے تھے،وفد کی قیادت چیف آرگنائزر غلام فاروق […]

Read More

رنگ محلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) یونین کونسل رنگ محلہ میں ترقیاتی کاموں کا جھال پچھا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رنگ محلہ میں منتخب ناظم اور کونسلرز نے لوکل گورنمنٹ انجینئر محمد یاسر کے زیر نگرانی رنگ محلہ میں ترقیاتی کاموں کیلئے کام آغاز شروع کردیا ہے جس میں […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ایجنسی کے علاقہ الہ ڈھنڈ ڈھیری میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں تین بہنیں شدید زخمی ہوگئی ملزمان فرار زخمیوں کو تشویشناک حالات میں بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ الہ […]

Read More

الپوری(زمونگ سوات ڈاٹ کام)شا نگلہ ضلع بھر میں غیر اعلانیہ اورناروا لوڈ شیڈنگ ،محکمہ واپڈا میں سٹاف کی کمی کے خلاف عوام سراپا احتجاج ،واپڈا کوٹکی گریڈ سٹیشن کے اہلکاروں کا قبلہ درست کیا جائے ،شانگلہ میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری، کئی گھنٹے تک بجلی بند،کاروباری ٹھپ ہوکر رہ گیا اورمقامی لوگوں کو […]

Read More

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ٹانچکئی کے مقام پر مو ٹر کار میں سوار ملزمان کے فائرنگ سے ایک شخص موقع ہی پر جا بحق ملزمان واردات کرنے کے بعد فرارپولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی وجہ پولیس رپورٹ کے مطابق دشمنی بتائی جا تی ہے تفصیلات کے […]

Read More