کبل ،مختلف VIPsکے ساتھ ڈیوٹیوں پر معمور 80اہلکار لائن حاضر
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام)چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر تحصیل کبل کے مختلف تھانوں کے حدودات سے اہم شخصیات کی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں کو واپس بلا ئے گئے اطلا عا ت کے مطابق تحصیل کبل کے تین تھا نوں سے 80اہلکار مختلف VIPsکے سا تھ ڈیو ٹیوں پر معمور تھے جن میں اب […]