سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے 22سالہ نوجوان شکیل احمد خان زندگی کی بازی ہارگیا ، شکیل احمد خان کو ہری پور میں موٹر سائیکل پر حادثہ پیش آیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق 22سالہ نوجوان شکیل احمد کا تعلق سوات کے علاقے قمبر سے تھا اور وہ ہریپور یونیورسٹی میں زیر تعلیم […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ،ممکنہ سیلاب کے باعث انتظامیہ نے ضلع بھر میں الرٹ جاری کردیا ،متلعقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)شانگلہ سے ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذکے حوالے سے صوبائی اسمبلی دوغلی پالیسی سے عوام کو گمراہ نہ کرے کسٹم ایکٹ کا نفاذ صوبائی اسمبلی کی سفارشات پر لگایا گیااس ایکٹ کی ملاکنڈ ڈویژن اورکوہستان میں نفاذ […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس کا اجلاس آج 9اپریل کو ہوگا،اجلاس میں 12اپریل کوملاکنڈ ڈویژن بھر میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کے لئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ،سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے میڈیا کو بتایا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس دوپہر دو […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں لینڈسلائیڈنگ سے بند ہونے والا کالام روڈ 7روز گذرنے کے باجود بھی ٹریفک کے لئے بحال نہیں کیا جاسکا ،مینگورہ بائی پاس روڈ کو آج ٹریفک کے لئے بحال کیا جائے گا ،کالام اوربالائی علاقوں میں اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قلت سے عوام کی زندگی محال ہوگئی جبکہ […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخواہ گیمز 2016ء کے انٹر ڈسٹرکٹ سوات ریجن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سوات کی ٹیم نے جیت لیا، فائنل میں سوات کی ٹیم نے لوئر دیر کو لگاتار تینوں مقابلوں میں شکست دی۔ فاتح کھلاڑیوں اور ٹیموں میں ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود، صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ظفر علی کاکا اور ڈسٹرکٹ […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے زرہ خیلہ میں میاں بیوی کے جھگڑے میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو لہولہان کردیا ، پولیس کے مطابق معمولی بات پر احمد شیر کا اپنی بیوی مسماۃ (الف) کے ساتھ تکرار ہو رہی تھی کہ اس دوران احمد شیر کے بھائی جمشید نے بیچ میں آکر اپنی […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں چار روزہ انسدادپولیو مہم 18اپریل سے شروع ہوگی ، مہم کے دوران 1350ٹیمیں 4,42,032 بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو ویکسین پلائیں گی، جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں ڈی ایچ […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر جنگلات اور اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل واجد علی خان کے خاندان کے اہم افراد نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ واجد علی خان کے چچا زاد، سابق ضلع نائب ناظم رفیع الملک کاکی خان (مرحوم ) کے فرزند اور ضلع کونسل […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں بحرین سے کالام تک 32کلومیٹر روڈ کے لئے 8ارب 10کروڑ روپے منظور کرلئے گئے ،منگل تک ٹینڈر کے لئے اشتہار دیا جائے گا ،اس بات کا انکشاف این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اشفاق نے ڈپٹی کمشنر سوات کے دفتر میں ہونے والے اجلاس میں کیا ،اس موقع پر ڈپٹی […]

Read More