سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں شعور فاؤ نڈیشن فار ایجوکیشن اینڈ اویرنیس کے زیر اہتمام امن مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں سوات سے تعلق رکھنے والے نامور شعراء اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ، مشاعرے کی تقریب سوات کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد کی […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں لینڈسلائیڈنگ سے بند ہوانے والے کالام روڈکو 9روز گزرنے کے بعد بھی ٹریفک کے لئے بحال نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ سے وادی کالام سمیت ملحقہ علاقوں میں غذائی قلت پیدا ہونے لگی ہے ،گذشتہ ہفتے بارشوں کی وجہ سے تحصیل بحرین میں کئی مقامات پر برفانی اور […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے تلی گرام میں اے این پی کے رہنما اورسابق ناظم سید جمشیدعلی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ،پولیس کے مطابق اے این پی رہنما سید جمشیدعلی کو اس وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ ٹھیکے پر لئے گئے زیر تعمیر اسکول کا […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں نوازشریف اور ان کے خاندان کا نام آنے سے پاکستان کی ساکھ بری طرح متاثرہوئی ، نوازشریف کے علاوہ بیوروکریٹس ، صحافی اور دیگر سیاستدان بھی اس بہتی گنگا میں ملوث ہیں ،پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے […]

Read More

ملک کے مختلف حصوں کی طرح سوات سمیت پورے ملاکنڈ ڈویژن میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ 15سے 25سیکنڈز تھا ۔ زلزلے کی شدت7.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔ گھروں کے در و دیوار ہل گئے عوام کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کیخلاف سوات ٹریڈر ز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کی طرف سے مقامی ہوٹل میں کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی قیادت کے علاوہ تاجر برادری ، وکلاء برادری اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے 22سالہ نوجوان شکیل احمد خان زندگی کی بازی ہارگیا ، شکیل احمد خان کو ہری پور میں موٹر سائیکل پر حادثہ پیش آیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق 22سالہ نوجوان شکیل احمد کا تعلق سوات کے علاقے قمبر سے تھا اور وہ ہریپور یونیورسٹی میں زیر تعلیم […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ،ممکنہ سیلاب کے باعث انتظامیہ نے ضلع بھر میں الرٹ جاری کردیا ،متلعقہ محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس کا اجلاس آج 9اپریل کو ہوگا،اجلاس میں 12اپریل کوملاکنڈ ڈویژن بھر میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کے لئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی ،سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے میڈیا کو بتایا کہ آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس دوپہر دو […]

Read More

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں لینڈسلائیڈنگ سے بند ہونے والا کالام روڈ 7روز گذرنے کے باجود بھی ٹریفک کے لئے بحال نہیں کیا جاسکا ،مینگورہ بائی پاس روڈ کو آج ٹریفک کے لئے بحال کیا جائے گا ،کالام اوربالائی علاقوں میں اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قلت سے عوام کی زندگی محال ہوگئی جبکہ […]

Read More