مینگورہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں کے لوگوں نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیسکو دفتر کا گھیراؤ کرکے مین روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ، اہل ملوک آباد اور گرد نواح کے شہری ناروا لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر جلوس کی شکل میں سیدو شریف روڈ پیسکو کے […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا پولیس گردی کے خلاف نشاط چوک مینگورہ میں پر امن احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کی قیادت تنظیم کے صوبائی نائب صدر رحمت علی خان جی ، ڈویژنل صدر باچا حسین خٹک اور دیگر قائدین نے کی ، کارکن صحافیوں کی کثیر تعداد نے مظاہرے میں […]

Read More

سوات ،سیدوشریف تعلیمی بورڈ نے میٹر ک کے سالانہ تنائج کا اعلان کردیا ،طالبات بازی لے گئیں ،پرائیویٹ تعلمی ادارے چھاگئے ،سرکاری سکول کا ایک طالب العلم ٹاپ ٹین میں پوزیشن لے سکا ،تفصیلات کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ سیدوشریف نے میٹر ک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ،سوات بورڈ کے اعلامیے کے مطابق […]

Read More

سوات ( زمونگ سوات ڈٹ کام )طویل بجلی لوڈ شیڈنگ سخت گرمی اور رمضان سرد علاقوں میں گزارنے کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر سوات کالام میں رہائش پزیر خیبرایجنسی کے تحصیل جمرود سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم جمرود الیون سٹار نے کالام میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں باڑہ الیون کو شکست دے […]

Read More

مٹہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ بجلی کے کرنٹ سے دو جانور ہلاک،جبکہ مالک زخمی،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے دور دراز علاقے گٹ پیوچار میں راستے پر جانے والے جانور جن میں ایک گھوڑا اور بھیڑ شامل تھے کہ راستے میں موجود بجلی جرنیٹر کے تار سے دونوں جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ […]

Read More

مٹہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ دو فریقین کے درمیان لڑائی،لاٹیوں کا آذادانہ استعمال،آٹھ افراد زخمی،ہسپتال منتقل،پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ شکردرہ ماشو بانڈہ میں دو فریقین میں زمین کے تنازعہ پر شدید لڑائی ہو ئی۔لڑائی میں مکوں اور لا ٹیوں کا آذادانہ استعمال ہوا۔لڑئی کے نتیجے میں 8افراد شدید زخمی […]

Read More

مدین(زمونگ سوات ڈاٹ کام)کالام روڈ یا موت کا سفر 6جون کو ٹینڈر کے بعد کالام شروع کرنے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا ،ایک مہینے میں چار گاڑیاں اور چودہ افراد حا دثات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں اور سیا حوں کو بھی سفر کے دوران شدید مشکلات کا سامنا ہے تفصیلات […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف سے اغواء ہونے والا عیان علی اٹک سے سوات پولیس نے بازیاب کرلیا، ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق یکم جون سے اغواء ہونیوالا سیدو شریف کے دو سالہ بچہ عیان علی ولد صداقت علی کو سوات پولیس نے بازیاب کرلیا ، ملزمان گرفتار

Read More

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل خوازہ خیلہ کے مختلف علاقوں کے لوگوں کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی جلوس پر سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے روزہ داروں پر تشدد سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ، سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے روزہ داروں پر تشدد کے خلاف […]

Read More

پشاور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سوات کے عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کے عذاب سے تنگ آچکے ہیں اور اگر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے احتجاج پر نکل آئے تو حالا ت کی خرابی کا ذمہ دار متعلقہ محکمہ ہوگا۔انہوں نے […]

Read More