مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستان پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں صحافیوں کیلئے منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگیا،ورکشاپ میں ماسٹر ٹرینر سیدطاہر محمود نے صحافیوں کو سکیورٹی کے حوالے سے تربیت دی اور انہیں کسی سپاٹ رپر رپورٹنگ کیلئے جانے سے پہلے اوررپورٹنگ کے دوران حفاظتی اقدامات سے آگاہ […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام )بٹ خیلہ میں پہاڑوں کی بیچ واقع علاقہ چار کوٹلئی کے واحد پرائمری سکول کی اپنی عمارت نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ وطالبات کا مستقبل مخدوش ہوگیا مڈل اور ہائی سکول جانے والے طلبہ پہاڑی راستوں میں ڈھائی گھنٹے کاپیدل سفر طے کرکے ہائی سکول بٹ خیلہ آنے […]

Read More

مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)جسے اﷲ رکھے اُسے کو ن چکے۔نوجوان کو نامعلوم افرادنے ہاتھ پاؤں سے باندھ کرگلے میں رسی ڈال کر درخت پر لٹکا دیا ۔ لیکن بر وقت اطلاع پر آرمی کے جوانوں نے کاروائی کرتے ہو ئے نوجوان کوبے ہو شی کی حالت میں مٹہ ہسپتال پہنچا دیا ۔جہاں پر اُسکا علاج […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام )حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا، دس ہزار عام پاکستانی حاجی متاثر، سرکاری کوٹہ کم ہونے سے غریب پاکستانی حج سے محروم ، قرعہ اندازی میں بھی اقراء پروری کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستا ن کے محکمہ […]

Read More

سوات(مراد علی خان سے )سوات میں بغاوت کیس میں ملوث کا لعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کو طبیعت نا سازی کے باعث سوات کی عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ عدالت نے تاریخ پیشی تبدیل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور سنٹرل جیل میں قید مولانا صوفی محمد […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / ضلعی قاضی سوات محمد انور نے کہا ہے کہ ملازمین تندھی سے عوام کے مسائل ومشکلات کے ازالے اور انہیں انکے دہلیز پر سستے انصاف کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں، عدالتوں کو آنے والے سائلین کی جوڈیشری اور ملازمین سے توقعات وابستہ ہوتی ہیں ، […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پانامہ شہر میں گزشتہ9ماہ سے قید بارہ پاکستانیوں کے رشتہ داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے پیاروں کی با حفاظت بازیابی کے لئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ، جمعرات کے روز تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی کے رہائشیوں کے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ […]

Read More

مدین( زمونگ سوات ڈاٹ کام)مدین،میاندم کے علاقہ تودہ اوبا میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سمیت چار افراد شدید زخمی ،زخمیوں کو خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق ایک ڈائنا گاڑی جس کو ڈرائیور عیسی الدین ولد اختر جان سکنہ فیح پور چلا رہا تھا میاندم […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ پولیس کی کارروائی خفیہ اطلاع پر نوعمر سمگلر سے چارسو گرام ہروئین برامد،ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس کے ایس ایچ او اخترایون نے میڈیا کو بتایاکہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پشاور سے آنے والے چودہ سالہ عباداللہ ولد حمیداللہ سکنہ پندو پشاور سے مینگورہ بازار میں […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) موجودہ صوبائی حکومت فحاشی کے سیلاب کو روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ سابق صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ مینگورہ سٹی نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مینگورہ اور گرد نواح میں فحاشی کے اڈے چل رہے ہیں جس سے نوجوان نسل کا مستقبل تباہ و برباد […]

Read More