مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ضلع ناظم محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ سوات کی ترقی کیلئے میگا پراجیکٹ زیر غور ہے اور وزیر اعظم پاکستان دورہ سوات کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے ،ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے دفتر میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سابق سنیٹر راحت حسین نے کہاہے کہ جے یوآئی ایک دینی اورسیاسی جماعت ہے جو ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہدکررہی ہے جبکہ پاکستان کے استحکام اور ترقی کیلئے بھی کوشاں ہے کیونکہ پاکستان ہمارا ملک ،ہماری پہچان اور شناخت ہے جس […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاک فوج اور پولیس کا نام استعمال کرنے والا نو سر باز گرفتار پاک فوج نے کالا کلے کے ایک نو سر باز کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مجرم حیدر علی ولد دوست محمد کالاکلے کا رہائشی ہے ۔ حید رعلی نے فوج اور پولیس […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد سلیم مروت کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ،مینگورہ اور شموزئی پولیس نے کاروائیوں میں 1500گرام سے ذائد چرس برآمدکی ،ملزمان گرفتار مزید تفتیش جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی اور ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب نے بھاری نفری کے […]

Read More

مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم مروت نے کہا ہے کہ سوات میں مکمل امن قائم ہے اور پولیس کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے ، وہ گذشتہ روز سوات پریس کلب کے نمائندہ وفد سے اپنے دفتر میں گفتگو کررہے تھے،وفد کی قیادت چیف آرگنائزر غلام فاروق […]

Read More

رنگ محلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) یونین کونسل رنگ محلہ میں ترقیاتی کاموں کا جھال پچھا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رنگ محلہ میں منتخب ناظم اور کونسلرز نے لوکل گورنمنٹ انجینئر محمد یاسر کے زیر نگرانی رنگ محلہ میں ترقیاتی کاموں کیلئے کام آغاز شروع کردیا ہے جس میں […]

Read More

بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ایجنسی کے علاقہ الہ ڈھنڈ ڈھیری میں نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں تین بہنیں شدید زخمی ہوگئی ملزمان فرار زخمیوں کو تشویشناک حالات میں بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ الہ […]

Read More

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ٹانچکئی کے مقام پر مو ٹر کار میں سوار ملزمان کے فائرنگ سے ایک شخص موقع ہی پر جا بحق ملزمان واردات کرنے کے بعد فرارپولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی وجہ پولیس رپورٹ کے مطابق دشمنی بتائی جا تی ہے تفصیلات کے […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)کمشنر ملاکنڈڈویژن کیپٹن (ر)عثمان گل نے کہاہے کہ سوات کے صحافیوں نے قیام امن میں جو کرداراداکیا ہے وہ روزروشن کی طرح عیاں ہے،صحافتی برادری اپنی صفوں میں اتفاق واتحاد پیداکرے، وہ گذشتہ روز اپنے دفترمیں صحافیوں کے وفدسے گفتگو کررہے تھے جس میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم،سوات یونین آف […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وطن پال یوتھ آرگنائزیشن نے سوات کے تمام حلقوں میں تنظیمیں بنانے کیلئے آرگنائزرکمیٹی قائم کردی ،اس حوالے سے مینگورہ کے ایک مقامی ہوٹل میں وطن پال یوتھ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے زونل وائس چیئرمین حاجی عمرزادہ کررہے تھے،اس موقع پر آرگنائزرکمیٹی کیلئے عرفان خان میرخانخیل کو چیئرمین […]

Read More