سوات (زمونگ سوات ڈا ٹ کام) گذشتہ روز سرسبز پاکستان درخت لگانے کے مہم کے سلسلے میں ضلعی عدالت ہائے گل کدہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ جناب ظفر اقبال خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / ضلع قاضی صاحب سوات ، جناب طلا محمد، سینئر سول جج ایڈمن سوات، اخترمنیر خان ایڈوکیٹ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات ریسکیو 1122کے ضلعی افیسر نوشہرہ تبدیل ، ایمرجنسی افیسر اس کی جگہ تعینات،سوات ریسکیو 1122کے ضلعی افیسر محمد عمران کو نوشہرہ تبدیل کردیا گیا اور اس کی جگہ اس کے اسسٹنٹ ایمرجنسی افیسر شیر دل خان کو تعینات کیا گیا ، محمد عمران کو سوات میں چند مہینے ہوچکے تھے […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں اسلحے اور ٹارچ کا کاروبار چمک اٹھا ، دکانوں پر عوام کا رش ، مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں چوروں کی پراسرار سرگرمیوں کے بعد شہر میں اسلحے اور ٹارچ کا کاروبار چمک اٹھا ہے اور رات کو پہرہ دینے والے عوام نے چوروں کی تلاش کے […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) گھروں میں پتھر پھینکنے والے مینگورہ شہر میں داخل ، رات بارامہ چوکی کے ناک کی نیچے گھروں پہ پتھروں کی بارش، علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، لوگوں میں خوف وہراس ، پولیس حسب روایت تاخیر سے پہنچی ، وقوعہ کے دوران پولیس چوکی خالی پائی گئی […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں چوروں کی پراسرار سرگرمیوں پر کنٹرول میں ناکام ، عوام راتوں کو چوکیداری پر مجبور ، عوام میں سخت غم وغصہ اور تشویش کی لہر ، ذرائع کے مطابق گذشتہ ایک ماہ سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں اور خاص کر […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ اور نواحی علاقوں میں رات کو پولیس کی جانب سے غیر اعلانیہ کرفیوں نافذ ، عوام گھروں میں محصور ، سوات میں چوروں کی پراسرار سرگرمیوں کے اطلاعات کے بعد سوات پولیس کی جانب سے مٹہ اور بالائی علاقوں میں رات کو غیر اعلانیہ کرفیونافذ کیا جاتا ہے اور عوام […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) پختون سٹوڈنڈ فیڈریش سوا ت کا ا پنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین جلوس کی شکل میں گراسی گراؤنڈ سے روانہ ہوکر شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچ گئے ، سوات پریس کلب کے سامنے زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا اور خوب […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر عبداللہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ ڈی ایچ او ہیلتھ سوات فرائض منصبی احسن طریقے سے نہیں نبھا رہے ہیں زیادہ تر چھٹی پر ہوتا ہے ، اپنے سیٹ پر بیٹھتا ہی نہیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں پراسرار بیماری سے ہزاروں افراد متاثر ، تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتالوں سے فارغ کردیئے گئے ، بخار کی وجہ سے ہر گھر میں متعدد مریض پڑے ہوئے ہیں ، بخار کے وجہ سے بدن درد بھی عام ہوگیا ہے ، ذرائع کے مطابق مینگورہ […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) شانگلہ کی تحصیل چکیسر منشیات کا گڑھ بن گیاہے ، منشیات کے عادی افراد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے ، منشیات کی وجہ سے گذشتہ چند ہفتوں میں چھ افراد نے خود کشی بھی کرلی ہے ، بڑھتے ہوئے منشیات کی وجہ سے […]

Read More