ماسکو،اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے رواں برس جولائی میں روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کو ریسکیو کرنے والے 4 پاکستانیوں کو ’’آرڈر آف فرینڈشپ‘‘ اعزاز سے نوازا دیا ہے۔ ترجمان روسی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ قاضی محمد‘عابد رفیق‘محمد انزہم رفیق […]

Read More

صنعاء (زمونگ سوات ڈاٹ کام)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ صعدہ گورنری کے علاقے ضحیان میں ایک فضائی حملے میں بس اور ایک عمارت کو نشانہ بنائے جانے کے ذمہ داروں کو سزا دی جائے گی۔تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سے پتا چلتا ہے […]

Read More

برلن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنوں کو جمہوریت کے دفاع کی خاطر کھڑا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خوف کی وجہ سے عالمی سطح پر جرمنی کی ساکھ کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

Read More

ایتھنز(زمونگ سوات ڈاٹ کام)2015میں سمندر میں ڈوبتی مہاجرین کی ایک کشتی کو کھینچ کر یونان کے ساحل تک لانے والی دو شامی بہنوں میں سے ایک سارہ مردینی کو مبینہ انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونان کی پولیس نے بتایا کہ انہوں نے ایک امدادی تنظیم […]

Read More

طرابلس(زمونگ سوات ڈاٹ کام)لیبیا میں متحارب گروپوں کے مابین لڑائی کی وجہ سے سینکڑوں مہاجرین حکومتی حراستی مراکز میں پھنس کر رہ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک امدادی کارکن نے بتایا کہ دارالحکومت طرابلس میں متحارب گروپوں کے مابین جھڑپیں چند روز سے جاری ہیں اور حراستی مراکز کے محافظ بھی فرار ہو […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد ہر طرف پروٹوکول کا شور ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہی دیکھ لیجئے جو ہیلی کاپٹر پر آتے جاتے ہیں ۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان بھی بنی گالہ سے وزیر اعظم سیکرٹریٹ تک بذریعہ ہیلی کاپٹر جانے پر […]

Read More

واشنگٹن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا […]

Read More

مکہ مکرمہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے واضح کیا ہے کہ بعض نادانوں اور شدت پسندوں نے اسلام میں گنجائش کو تنگی میں بدل دیا۔ ہمیں دین اسلام کی تبلیغ کا اسلوب تبدیل کرنا ہوگا۔ بعض لوگوں نے نادانی اور دیگر نے شدت پسندی سے متاثر ہوکر اسلام […]

Read More

تہران(زمونگ سوات ڈاٹ کام)عرب ٹی وی کے مطابق ایشیا اور یورپ کے ایرانی تیل کے خریدار سعودی عرب، عراق، روس اور بعض دوسرے ممالک کے خام تیل کی خریداری کو ترجیح دینے لگے ہیں۔خیال رہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کا پہلا مرحلہ اگست میں شروع ہوا جس کے نتیجے میں نہ […]

Read More

ماسکو(زمونگ سوات ڈاٹ کام) افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے افغانستان میں امن کی بحالی اور 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے افغان طالبان کو مذاکرات کی […]

Read More