’جہنم کے دروازے‘ کی سیر کرنے والے دنیا کے واحد آدمی نے اندر کا حال بتا دیا،آج ہم آپ کو متعارف کروائیں گے ایسی جگہ سے، جسے ”دنیا میں جہنم کا دروازہ“ کہا جاتا ہے۔ترکمانستان میں واقع ایک قدرتی گڑھے میں زمین سے گیس کے اخراج کے باعث گزشتہ 45سال سے آگ جل رہی ہے، […]

Read More

جدہ(زمونگ سوات آن لائن نیوز) سعودی شہزادہ اور وزیر داخلہ محمد بن نائف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستانی تارک وطن شوکت علی امین کو انسانی ہمدردی اور اپنی جان داوٴ پر لگا کر سعودی شہری کی جان بچانے پر خصوصی انعام دیا جائے۔ پاکستانی شہری شوکت علی امین نے اسیر کے علاقہ […]

Read More

پیرس( زمونگ سوات آن لائن نیوز)فرانس میں حکومت کی جانب سے لیبر اصلاحات کو مزدوروں کے حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے تین ہزار سے زائد افراد نے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں شبینہ مظاہرہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کی پولیس نے بتایا کہ مظاہرے کے دوران ایک سو کے قریب مزدوروں […]

Read More

واشنگٹن/ماسکو (زمونگ سوات آن لائن نیوز) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ ان روسی طیاروں کو گرا سکتی تھی جو اس کے بحری جہاز کے انتہائی قریب سے گزرے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ دو روسی جنگی جہازوں […]

Read More

ریاض (زمونگ سوات نیوز)طوفانی بارشوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں تباہی مچا دی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا جبکہ اسکول اور کاروباری ادارے بھی بند ہو گئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی غیر معمولی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ شہر کی […]

Read More

الریاض(زمونگ سوات نیوز)سعودی عرب میں حکام نے ملک کی مذہبی پولیس یعنی مطوع کے اختیارات میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔اب سعودی عرب کے ادارہ برائے امر بالمعروف و النہی عن المنکر کے ارکان کو مشتبہ افراد کا تعاقب کرنے یا انھیں حراست میں لینے کی اجازت نہیں ہو گی۔نئے احکامات کے مطابق مذہبی […]

Read More

جکارتہ،انڈونیشیائ کی حکومت نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی ہے ‘انڈونیشیائ کے وزیربرائے داخلی امور عریف یحیی کا کہنا ہے ویزہ فری انٹری والے ملکوں کی فہرست 45مزیدممالک کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے‘ویزہ قوانین میں نرمی انڈونیشیائی حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت ملک […]

Read More

جدہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سعودی عرب میں اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کی بجائے سانپ نکل آیا‘تفصیلات کے مطابق سعودی شہر ادہام کے رہائشی سکول ٹیچر کیش نکلوانے کے لیے اے ٹی ایم مشین پر گئے سرا عمل مکمل کرنے کے بعد وہ کیش نکلنے کے انتظار میں تھے مگر انہیں اس وقت جھٹکا لگا […]

Read More

پاناما(زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاناما میں پولیس نے موساک فونسیکا نامی اس کمپنی کے اہم دفاتر پر چھاپے مارے ہیں جس سے حال ہی میں بڑے پیمانے پر دستاویزات اور ڈیٹا لیک ہوا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ چھاپے کی کارروائی پاناما شہر میں واقع موساک فونسیکا کے دفتر پر کی گئی ہے جس کے […]

Read More

مکہ مکرمہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مسجد حرام (حرم شریف) میں عارضی مطاف کو ہٹانے کا 7 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ منصوبے کے کانٹریکٹر اور مذکورہ پْل (مطاف) تیار کرنے والی کمپنی کے مطابق 20 شعبان تک اس کام کو مکمل کرلیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطاف کی گنجائش میں اضافے کے منصوبے سے […]

Read More